follwo me
Hello Islam, I work in the health department and I keep people aware of how to keep my surroundings clean and prevent dengue virus. Not only do I make people aware but I can also go to people's homes. And I tell them how to be safe and that it is important to give your children polio drops
Tuesday, March 08, 2022
Truecaller.caller ID&block
Thursday, May 07, 2020
Unnecessary human interference in the workings of nature gave birth to the corona virus: scientists
Professor Thomas said that this global epidemic was caused by constant and excessive interference in our natural environment and large-scale illegal wildlife trade, especially the markets for live wildlife in Asia and Africa.
Earlier, live meat markets in the Chinese city of Wuhan have been blamed for the spread of the coronavirus, where meat from wild foxes, rats, squirrels and other such animals was sold.
The American scientist added that the solution is to keep wild animals and farm animals separate in such markets. He also suggested that closing such markets altogether would be an ideal situation, but would create black markets that could be more dangerous.

قدرت کے کاموں میں بے جا انسانی مداخلت نےکرونا وائرس کو جنم دیا: سائنسدان
پروفیسر تھامس نے کہا کہ یہ عالمی وباء ہمارے قدرتی ماحول میں مسلسل اور بہت زیادہ مداخلت اور بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کی غیرقانونی تجارت کی وجہ سے پھیلی، خصوصاً ایشیاء اور افریقا میں زندہ جنگلی جانوروں کی مارکیٹس اس کی وجہ بنیں۔
اس سے قبل بھی چین کے شہر ووہان میں زندہ جانوروں کے گوشت کی مارکیٹس کو کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ قرار دیا جاتا رہا ہے، جہاں جنگلی لومڑیوں، چوہوں، گلہریوں اور اس طرح کے دیگر جانوروں کا گوشت فروخت ہوتا تھا۔
امریکی سائنسدان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا حل یہ ہے کہ اس طرح کی مارکیٹوں میں جنگلی جانوروں اور فارمز کے جانوروں کو علیحدہ رکھا جائے۔ ان کا یہ بھی مشورہ تھا کہ اس طرح کی مارکیٹس بالکل بند کردینا ہی ایک آئیڈیل صورتحال ہوگی، تاہم اس طرح سے بلیک مارکیٹس بنیں گی جو زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی‘ سٹاف رپورٹر‘این این آئی، نوائے وقت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی کوشش سے مسلسل خبردار کررہا ہوں۔ ایل او سی کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا بھارت ایل او سی پر دراندازی کے بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسیاں سنگین خطرہ ہیں۔ کشمیریوں کی جدوجہد بھارتی مظالم کا نتیجہ ہے۔ بھارتی پالیسیاں خطے میں امن کیلئے خطرہ ہیں۔ وزیراعظم نے کہا خطے کے امن کیلئے خطرہ بننے سے پہلے دنیا بھارتی جارحیت کا نوٹس لے۔ قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات، تاریخ و تمدن اور اسلامی معاشروں کے خصائل کو اجاگر کرنے میں ہمارے ذرائع ابلاغ کا کلیدی کردار ہے۔ موجود دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ وزیر اعظم سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی جس میں مسلم ممالک کے مابین تہذیب و ثقافت اور فنون لطیفہ کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اسلامی تعلیمات، تاریخ و تمدن اور اسلامی معاشروں کے خصائل کو اجاگر کرنے میں ہمارے ذرائع ابلاغ کا کلیدی کردار ہے۔ موجود دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا مذہب ہمیں دکھی اور مشکل میں گھری ہوئی انسانیت کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی خواہ دنیا کے کسی بھی کونے میں مقیم ہو مشکل کی ہر گھڑی میں وہ اپنے اہلیان وطن کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کا یہی جذبہ ہمارے معاشرے کی اصل طاقت اور خوبی ہے۔ ملاقات میں خصوصاً کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔ سینیٹر فیصل جاوید نے وزیر اعظم کو کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کے مثبت ردعمل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ اس کے بعد وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نیشنل سکیورٹی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال خصوصاً بھارت کی جانب سے حالیہ دنوںمیں سامنے آنے والی جارحیت و دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔ کرونا وائرس کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور اس حوالے سے پیش رفت پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔دریں اثناء وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی۔ چئیرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) چوہدری محمد اختر، روپانی فاؤنڈیشن کے کنسلٹنٹ صباح الدین اور پاکستان تحریک انصاف بوسٹن سے تعلق رکھنے والے رہنما عاطف خان بھی وزیر کشمیر امور کے ساتھ تھے۔ چئیرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ چوہدری محمد اختر نے بتایا کہ کورٹ کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ غریب اور مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اب تک بیس ہزار خاندانوں کو راشن و خوارک فراہم کی جا چکی ہے۔ روپانی فاؤندیشن کی جانب سے گلگت بلتستان میں بیس ہزار خاندانوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ عاطف خان نے وزیر اعظم کو امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ میں عطیات و دیگر ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں کرونا سے متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریلیف سرگرمیوں میں فلاحی اداروں اور مخیر حضرات کی بھرپور شرکت نہایت حوصلہ افزا ہے۔ وزیر اعظم نے کورٹ اور روپانی فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی اور چیئرمین حبیب بنک سلطان علی الانہ نے ملاقات کی۔ چیئرمین حبیب بنک سلطان علی الانہ نے وزیراعظم کو کرونا وائرس کی صورتحال کے تناظر میں عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے موجودہ حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پیکیج دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کو مستحقین تک پہنچانے میں حبیب بنک کی خدمات اور معاونت کو سراہا۔ وزیر بحری امور نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بندرگاہوں میں جہازوں کے زیادہ دیر ٹھہرنے کی صورت میں پڑنے والے ہرجانے (ڈیمرج) کو معاف کرنے کی تجویز ای سی سی سے منظوری کے بعد کابینہ سے اس فیصلے کی باقاعدہ توثیق کی جائے گی۔ یہ رعایت 31 مئی تک فراہم کرنے کی سفارش منظوری کی گئی ہے۔ وزیر بحری امور نے وزیراعظم کو بتایا کہ کرونا وائرس کی مشکل صورتحال کے باوجود بھی ملکی بندرگاہوں کو آپریشنل رکھا گیا ہے جبکہ خطے کی دیگر بندرگاہیں اس دوران بندش کا شکار رہی ہیں۔ پی ایس او کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا گیا۔ ایم ڈی پی ایس او سید محمد طحہ اور چیئرمین بورڈ پی ایس او ظفر اسلام عثمانی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان کو کرونا ریلیف فنڈ کے لئے 5 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے علاوہ پی ایس او کی جانب سے ہسپتالوں میں حفاظتی کٹس اور میڈیکل آلات کی خریداری، ملک بھر میں راشن بیگز کی فراہمی اور ایمبولینسز کو فری فیول کی فراہمی کے حوالے سے مدد فراہم کی گئی۔
x
چین میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے کورونا پر قابو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی طور پر پارٹیشن ڈیسک نصب کیا گیا ہے ۔طالب علم فولڈنگ سکرین از خود نصب کرسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اسے اپنے ساتھ نکال کر لے جا بھی سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اسکول میں داخلے پر خصوصی طور پر تھرمل اسکریننگ بھی کی جارہی ہے۔لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد شہر میں اب تک 121اسکول کھل چکے ہیں، 50 ہزار کے قریب طالب علموں نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے امریکی وزیر خارجہ
The Lahore lockdown has led to a 25 per cent increase in domestic violence in the Punjab capital Lahore and a 12 per cent increase in street fights.
The report revealed that the lockdown has led to a 25 per cent increase in domestic violence and a 12 per cent increase in street fights.
Monday, May 04, 2020
کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد کھولنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن کے دوران دل موہ لینے
والی کہانیاں
’آپ نے اس دن کو میرے لیے خاص بنا دیا ہے‘
- New phase: The Islamic State, whose self-proclaimed caliphate in Syria was brought down last year, has stepped up its attacks in Iraq, exploiting the political uncertainty due to infighting between some groups as well as the chaos unleashed by the coronavirus. Security experts say, with the fall of the caliphate, the group has adopted a more conventional form of terror, carrying out attacks in enemy territory. Iraq had declared victory over IS in December 2017.
- Recent attacks: On Saturday, the militant group killed at least 10 Iraqi militiamen in a coordinated assault overnight near the central city of Samarra, one of the deadliest attacks in months. The Associated Press reports there has been a series of attacks in recent months. Last week a suicide bomber targeted an intelligence office in the northern city of Kirkuk, wounding at least three security forces. IS has also targeted Kurdish forces in northeast Syria in recent months.
- New leader: Military officials add that the improved and organised nature of the attacks serves to cement the influence of new IS leader Abu Ibrahim al-Hashimi al-Quraish, who took over the leadership of the militant group after Abu Bakr al-Baghdadi died during a US raid in northwestern Syria.
- Security gap: Qubad Talabani, deputy prime minister of the northern Kurdish region of Iraq, says the militants are exploiting the security gap caused by the territorial disputes between Iraqi federal forces and Kurdish forces that control northern Iraq. The gradual withdrawal of US troops has also worked in Islamic State’s favour, say experts. Intelligence reports say the number of IS fighters in Iraq is believed to be 2,500-3,000.
Saturday, April 25, 2020
Truecaller.caller ID&block
نامعلوم کالز کی شناخت کریں، اسپام کالز اور SMS کو بلاک کریں۔ محفوظ اور قابل بھروسہ کالر ID اور اسپام بلاکنگ جس پر 300 ملین سے زیادہ صارفین ب...
-
لاہورلاک ڈاؤن کی وجہ سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گھریلو تشدد کے واقعات میں 25 فیصد جبکہ گلی محلوں کے لڑائی جھگڑوں میں 12 فیصد اضافہ ہ...
-
نامعلوم کالز کی شناخت کریں، اسپام کالز اور SMS کو بلاک کریں۔ محفوظ اور قابل بھروسہ کالر ID اور اسپام بلاکنگ جس پر 300 ملین سے زیادہ صارفین ب...
-
میرا عشق ہو...❤ - تیری ذات ہو...- - پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- - کبھی میں ملوں...- - کبھی تو ملے...- - کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...- - کبھی تو...











