Thursday, May 07, 2020

Unnecessary human interference in the workings of nature gave birth to the corona virus: scientists
                                                     
                                           Professor Thomas said that this global epidemic was caused by constant and excessive interference in our natural environment and large-scale illegal wildlife trade, especially the markets for live wildlife in Asia and Africa.
                                                                                     
     Earlier, live meat markets in the Chinese city of Wuhan have been blamed for the spread of the coronavirus, where meat from wild foxes, rats, squirrels and other such animals was sold.
    The American scientist added that the solution is to keep wild animals and farm animals separate in such markets. He also suggested that closing such markets altogether would be an ideal situation, but would create black markets that could be more dangerous.
                         

قدرت کے کاموں میں بے جا انسانی مداخلت نےکرونا وائرس کو جنم دیا: سائنسدان
                                                     
                                           پروفیسر تھامس نے کہا کہ یہ عالمی وباء ہمارے قدرتی ماحول میں مسلسل اور بہت زیادہ مداخلت اور بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کی غیرقانونی تجارت کی وجہ سے پھیلی، خصوصاً ایشیاء اور افریقا میں زندہ جنگلی جانوروں کی مارکیٹس اس کی وجہ بنیں۔
                                                                                     
     اس سے قبل بھی چین کے شہر ووہان میں زندہ جانوروں کے گوشت کی مارکیٹس کو کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ قرار دیا جاتا رہا ہے، جہاں جنگلی لومڑیوں، چوہوں، گلہریوں اور اس طرح کے دیگر جانوروں کا گوشت فروخت ہوتا تھا۔
    امریکی سائنسدان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا حل یہ ہے کہ اس طرح کی مارکیٹوں میں جنگلی جانوروں اور فارمز کے جانوروں کو علیحدہ رکھا جائے۔ ان کا یہ بھی مشورہ تھا کہ اس طرح کی مارکیٹس بالکل بند کردینا ہی ایک آئیڈیل صورتحال ہوگی، تاہم اس طرح سے بلیک مارکیٹس بنیں گی جو زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔
                                      


اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی‘ سٹاف رپورٹر‘این این آئی، نوائے وقت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی کوشش سے مسلسل خبردار کررہا ہوں۔ ایل او سی کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا بھارت ایل او سی پر دراندازی کے بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسیاں سنگین خطرہ ہیں۔ کشمیریوں کی جدوجہد بھارتی مظالم کا نتیجہ ہے۔ بھارتی پالیسیاں خطے میں امن کیلئے خطرہ ہیں۔ وزیراعظم نے کہا خطے کے امن کیلئے خطرہ بننے سے پہلے دنیا بھارتی جارحیت کا نوٹس لے۔ قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات، تاریخ و تمدن اور اسلامی معاشروں کے خصائل کو اجاگر کرنے میں ہمارے ذرائع ابلاغ کا کلیدی کردار ہے۔ موجود دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ وزیر اعظم سے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی جس میں مسلم ممالک کے مابین تہذیب و ثقافت اور فنون لطیفہ کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اسلامی تعلیمات، تاریخ و تمدن اور اسلامی معاشروں کے خصائل کو اجاگر کرنے میں ہمارے ذرائع ابلاغ کا کلیدی کردار ہے۔ موجود دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے۔ موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا مذہب ہمیں دکھی اور مشکل میں گھری ہوئی انسانیت کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی خواہ دنیا کے کسی بھی کونے میں مقیم ہو مشکل کی ہر گھڑی میں وہ اپنے اہلیان وطن کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کا یہی جذبہ ہمارے معاشرے کی اصل طاقت اور خوبی ہے۔ ملاقات میں خصوصاً کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔ سینیٹر فیصل جاوید نے وزیر اعظم کو کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کے مثبت ردعمل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ اس کے بعد وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نیشنل سکیورٹی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال خصوصاً بھارت کی جانب سے حالیہ دنوںمیں سامنے آنے والی جارحیت و دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔ کرونا وائرس کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور اس حوالے سے پیش رفت پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔دریں اثناء وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی۔ چئیرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) چوہدری محمد اختر، روپانی فاؤنڈیشن کے کنسلٹنٹ صباح الدین اور پاکستان تحریک انصاف بوسٹن سے تعلق رکھنے والے رہنما عاطف خان بھی وزیر کشمیر امور کے ساتھ تھے۔ چئیرمین کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ چوہدری محمد اختر نے بتایا کہ کورٹ کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ غریب اور مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اب تک بیس ہزار خاندانوں کو راشن و خوارک فراہم کی جا چکی ہے۔ روپانی فاؤندیشن کی جانب سے گلگت بلتستان میں بیس ہزار خاندانوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ عاطف خان نے وزیر اعظم کو امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کرونا ریلیف فنڈ میں عطیات و دیگر ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں کرونا سے متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریلیف سرگرمیوں میں فلاحی اداروں اور مخیر حضرات کی بھرپور شرکت نہایت حوصلہ افزا ہے۔ وزیر اعظم نے کورٹ اور روپانی فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی اور چیئرمین حبیب بنک سلطان علی الانہ نے ملاقات کی۔ چیئرمین حبیب بنک سلطان علی الانہ نے وزیراعظم کو کرونا وائرس کی صورتحال کے تناظر میں عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے موجودہ حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پیکیج دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کو مستحقین تک پہنچانے میں حبیب بنک کی خدمات اور معاونت کو سراہا۔ وزیر بحری امور نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بندرگاہوں میں جہازوں کے زیادہ دیر ٹھہرنے کی صورت میں پڑنے والے ہرجانے (ڈیمرج) کو معاف کرنے کی تجویز ای سی سی سے منظوری کے بعد کابینہ سے اس فیصلے کی باقاعدہ توثیق کی جائے گی۔ یہ رعایت 31 مئی تک فراہم کرنے کی سفارش منظوری کی گئی ہے۔ وزیر بحری امور نے وزیراعظم کو بتایا کہ کرونا وائرس کی مشکل صورتحال کے باوجود بھی ملکی بندرگاہوں کو آپریشنل رکھا گیا ہے جبکہ خطے کی دیگر بندرگاہیں اس دوران بندش کا شکار رہی ہیں۔ پی ایس او کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا گیا۔ ایم ڈی پی ایس او سید محمد طحہ اور چیئرمین بورڈ پی ایس او ظفر اسلام عثمانی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان کو کرونا ریلیف فنڈ کے لئے 5 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے علاوہ پی ایس او کی جانب سے ہسپتالوں میں حفاظتی کٹس اور میڈیکل آلات کی خریداری، ملک بھر میں راشن بیگز کی فراہمی اور ایمبولینسز کو فری فیول کی فراہمی کے حوالے سے مدد فراہم کی گئی۔
x

چین میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے کورونا پر قابو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی طور پر پارٹیشن ڈیسک نصب کیا گیا ہے ۔طالب علم فولڈنگ سکرین از خود نصب کرسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اسے اپنے ساتھ نکال کر لے جا بھی سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اسکول میں داخلے پر خصوصی طور پر  تھرمل اسکریننگ بھی کی جارہی ہے۔لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد شہر میں اب تک  121اسکول کھل چکے ہیں، 50 ہزار کے قریب طالب علموں نے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔


In China, the school administration has specially installed a partition desk to control the corona. Students can install the folding screen automatically and take it with them if needed. In addition, special thermal screening is being conducted on school admissions. Since the end of the lockdown, 121 schools have reopened in the city so far, and about 50,000 students have resumed their educational activities.

میرا عشق ہو...❤
- تیری ذات ہو...-
- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-
- کبھی میں ملوں...-
- کبھی تو ملے...-
- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-
- کبھی تو ہو چُپ...-
- کبھی میں ہوں چُپ...-
- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-
- کبھی گفتگو..-
- کبھی تذکرے...-
- کوئی ذکر ہو...-
- کوئی بات ہو...-
- کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-
- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-
- کبھی میں تیرا کبھی تو میرا...-
- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-
- کبھی ساتھ میں....-
- کبھی ساتھ تو...-
- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-
- کبھی صعوبتیں...-
- کبھی رنجشیں...-
- کبھی دوریاں...-
- کبھی قربتیں...-
- کبھی الفتیں....-
- کبھی نفرتیں...-
- کبھی جیت ہو...-
- کبھی ہار ہو...-
- کبھی پھول ہو...-
- کبھی دھول ہو...-
- کبھی یاد ہو...-
- کبھی بھول ہو...-
- نا نشیب ہوں...-
- نا " اداس " ہوں....-
- صرف تیرا عشق ہو......-
- میری ذات ہو...............!!!❤
Be my love
- Be your caste ...-
- Then there is the matter of beautiful love ...-
- Ever meet me ...-
- Ever meet ...-
- Have we ever met ...-
- Never be silent ...-
- Sometimes I'm silent ...-
- Sometimes we are both silent ...-
- Never talk ..-
- Never mention ...-
- Any mention ...-
- No matter what ...-
- If there is ever a stone, it is during the day ...-
- If it ever connects, it will be night ...-
- Sometimes I'm yours, sometimes mine ...-
- We will never be together ...-
- Never together ....-
- If ever together ...-
- Never be with each other ...-
- Ever had difficulties ...-
- Never get angry ...-
- Never distances ...-
- Ever close ...-
- Never love ....-
- Never hate ...-
- Ever win ...-
- Never give up ...-
- Never be a flower ...-
- Never be dusty ...-
- Ever remember ...-
- Never forget ...-
- Don't be shy ...-
- I'm not "sad" ....-
- Only be your love ......-
- Be my caste ............... !!!
Add caption

            بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے امریکی وزیر خارجہ 

Beijing (Daily Pakistan Online) China has called on the US Secretary of State

 



مائیک پومپیو کے اس الزام کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کورونا 
وائرس ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہوا ہے۔ چین نے تردید کے ساتھ امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ حیاتیاتی ہتھیار بنانے میں ملوث ہے                                            
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اگر مائیک پومپیو نے ووہان کی لیبارٹری میں کورونا وائرس تیار ہونے کے ثبوت دیکھے ہیں تو یہ ثبوت ہمیں  بھی دکھائے جانے چاہئیں۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ کووڈ 19 کسی  لیبارٹری میں تیار نہیں ہوا بلکہ کسی جانور سے پھیلا ہے ۔
چینی دفتر خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ کے ڈاٹریکٹر آف انٹیلی جنس ڈاکٹر فوسی اور بہت سے دیگر لوگ بھی مائیک پومپیو کے دعویٰ سے اتفاق نہیں کرتے ، چین نے الزام عائد کیا کہ امریکہ وہ واحد ملک ہے جو حیاتیاتی ہتھیاروں کے ویری فکیشن پروٹوکل  پر مذاکرات کی مخالفت کر رہا ہے، امریکہ نے سابق سوویت یونین کے علاقوں میں بہت سی حیاتیاتی لیبز تیار کیں اور ان کے کام یا حفاظتی معیار کے بارے میں آگاہ نہیں کیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ عالمی خدشات کو دور کرے۔
                             ہمیں سائنس پر یقین کرنا چاہیے۔

لاہورلاک ڈاؤن کی وجہ سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گھریلو تشدد کے واقعات میں 25 فیصد جبکہ گلی محلوں کے لڑائی جھگڑوں میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

                      The Lahore lockdown has led to a 25 per cent increase in domestic violence in the Punjab capital Lahore and a 12 per cent increase in street fights.                             




لاہور پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران جرائم کی تقابلی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق شہر میں  منظم یا پیشہ ور جرائم میں واضح کمی آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران لاہور شہر میں قتل کے کیسز میں 80 فیصد، ڈکیتی کی وارداتوں میں 39 فیصد، گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں 30 فیصد اور چوری کی وارداتوں میں 29 فیصد کمی آئی ہے۔Lahore Police has released a comparative crime review report during the lockdown, according to which there has been a clear reduction in organized or professional crime in the city. According to the report, during the lockdown, murder cases in Lahore city have come down by 80 per cent, robberies by 39 per cent, vehicle snatching by 30 per cent and theft by 29 per cent.
رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھریلو تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گلی محلوں میں ہونے والے لڑائی جھگڑوں کی شرح 12 فیصد بڑھ گئی ہے۔

The report revealed that the lockdown has led to a 25 per cent increase in domestic violence and a 12 per cent increase in street fights.






Monday, May 04, 2020

                           ایران                           

کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد کھولنے کا فیصلہ

May 04, 2020 | 14:29
ایران میں کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد ملک کے بعض حصوں میں مساجد کھولنےکا فیصلہ کیا گیاہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حکومت نے کورونا سے کلیئر ہونے والے علاقوں میں مستقل طور پر مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ملک بھر میں عائد پابندیوں میں بھی کمی کرنا شروع کردی گئی ہے۔ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہےکہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 47 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جو گزشتہ 55 روز کے دوران سب سے کم شرح اموات ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے ملک میں آنے والے دنوں میں یہ رجحان جاری رہے گا۔دوسری جانب اتوار کے روز سرکاری ٹی وی پر جاری بیان میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ 132 علاقوں یعنی ملک کے ایک تہائی انتظامیہ ڈویژنز میں پیر کے روز سے مساجد کھول دی جائیں گی۔انہوں نے زور دیا کہ اسلام تحفظ کو لازم تصور کرتا ہے اور اجتماعی نماز کی نسبت سماجی فاصلہ بہت ضروری ہے جب کہ مساجد میں 
                                                                             



 نماز کی ادائیگی صرف سفارش ہے۔ایرانی صدر نے کہا کہ کورونا وائرس کے اسپتالوں میں رپورٹ ہونے والے کیسز حالیہ ہفتوں کے مقابلے میں کافی کم ہوئے، پابندیوں کو آہستہ آہستہ اٹھایا جائے گا تاہم ایرانی شہریوں کو اب بھی بری صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے۔حسن روحانی کا کہنا تھا کہ اس دوران اسکولز اور یونیورسٹیز بدستور بند رہیں گی، کلچر اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی ہے جب کہ کچھ اسکولوں کو جلد کھولنے کا منصوبہ ہے جس کے تحت کم خطرات والے علاقوں میں 16 مئی سے اسکول کھولے جائیں گے اور صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں اب تک 6200 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 97 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ایران میں کورونا کے آغاز کے بعد مارچ سے مذہبی اجتماعات پر پابندی اور مساجد بند ہیں۔ایران میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ اور مالز پر سے پہلے ہی پابندی ہٹائی جاچکی ہے جب کہ ماہرین صحت کی کورونا کی نئی لہر کی وارننگ کے باوجود بڑے شاپنگ سینٹرز بھی کھولے جاچکے ہیں۔

                                                          

کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن کے دوران دل موہ لینے 

                    والی کہانیاں                         

’آپ نے اس دن کو میرے لیے خاص بنا دیا ہے‘

انڈیا میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 25 مارچ کو ہوا تھا۔ اس لاک ڈاؤن کے دوران کئی لوگ اکیلے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ خاص کر عمر رسیدہ افراد جو اپنے اہلخانہ اور احباب سے جدا ہو کر تنہائی کا شکار ہو گئے ہیں۔     
نڈیا کی شمالی ریاست ہریانہ کے ایک قصبے پنچکُولا کے رہائشی ایک بزرگ کرن پوری اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے جب پولیس نے ان کے دروازے پر دستک دی۔
اس ویڈیو میں، جو بعد میں بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ہے، کرن پوری کو گیٹ کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انھوں نے پولیس کو بتایا کہ ہاں ’میں کرن پوری ہوں، میں تنہا رہتا ہوں اور میں ایک سینیئر شہری ہوں۔‘
یہ بھی پڑھیے
آگے جو کچھ ہوتا ہے وہ اُنھیں حیرت میں مبتلا کر کے رکھ دیتا ہے۔ پولیس والے کرن کو دیکھتے ہی سالگرہ کا گیت گانا شروع کر دیتے ہیں۔
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو!
جیسے جیسے پولیس افسر یہ گاتے ہیں، کرن پوری کی حیرت مزید انتہاؤں کو پہنچ جاتی ہے، وہ ان پولیس والوں سے پوچھتے ہیں کہ انھیں ان کی سالگرہ کا کیسے پتا چلا۔ اس کے بعد کرن پولیس والوں کو یہ بتاتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں سے دور ہیں اور یہ کہتے ہی وہ زار و قطار رو پڑتے ہیں۔
  • New phase: The Islamic State, whose self-proclaimed caliphate in Syria was brought down last year, has stepped up its attacks in Iraq, exploiting the political uncertainty due to infighting between some groups as well as the chaos unleashed by the coronavirus. Security experts say, with the fall of the caliphate, the group has adopted a more conventional form of terror, carrying out attacks in enemy territory. Iraq had declared victory over IS in December 2017.
  • Recent attacks: On Saturday, the militant group killed at least 10 Iraqi militiamen in a coordinated assault overnight near the central city of Samarra, one of the deadliest attacks in months. The Associated Press reports there has been a series of attacks in recent months. Last week a suicide bomber targeted an intelligence office in the northern city of Kirkuk, wounding at least three security forces. IS has also targeted Kurdish forces in northeast Syria in recent months.
  • New leader: Military officials add that the improved and organised nature of the attacks serves to cement the influence of new IS leader Abu Ibrahim al-Hashimi al-Quraish, who took over the leadership of the militant group after Abu Bakr al-Baghdadi died during a US raid in northwestern Syria.
  • Security gap: Qubad Talabani, deputy prime minister of the northern Kurdish region of Iraq, says the militants are exploiting the security gap caused by the territorial disputes between Iraqi federal forces and Kurdish forces that control northern Iraq. The gradual withdrawal of US troops has also worked in Islamic State’s favour, say experts. Intelligence reports say the number of IS fighters in Iraq is believed to be 2,500-3,000.

    • Pandemic helps: Complicating the situation is the coronavirus pandemic, which is forcing the Iraqi state to divert resources to enforce lockdown. The number of Iraqi military personnel on duty has dropped 50% because of virus prevention measures, the military officials told AP.
    •                                       


Truecaller.caller ID&block

نامعلوم کالز کی شناخت کریں، اسپام کالز اور SMS کو بلاک کریں۔ محفوظ اور قابل بھروسہ کالر ID اور اسپام بلاکنگ جس پر 300 ملین سے زیادہ صارفین ب...